Monday, 9 September 2013

Naffs



نفس وہ بھوکا کتا ہے، جو انسان سے غلط کام کروانے کے لئے اُس وقت تک بھونکتا رہتا ہے جب تک انسان وہ غلط کام کر نہیں لیتا ہے، پھر یہ کتا سو جاتا ہےلیکن سونے سے پہلے ضمیر کو جگا جاتا ہے۔