Saturday, 31 August 2013

Kaminy Jab Arooj Pate Hain



کمینے جب عروج پاتے ہیں،
اپنے ماضی کو بھول جاتے ہیں
کتنے کم ظرف ہیں غبارے بھی،
 چندپھونکوں مین پھول جاتے ہیں