Sunday, 8 September 2013
Kis ko Bojh Uthana Acha Lagta Hai
ہاتھ میں اُسکے قلم کا آنا اچھا لگتا ہے
اُسکو بھی سکول کو جانا اچھا لگتا ہے
بڑا کر دیا گردش نے وقت سے پہلے ورنہ
سر پہ کس کو بوجھ اُٹھانا اچھا لگتا ہے
Newer Post
Older Post
Home