Tuesday, 24 September 2013

Yeh Saal bhi Guzar Gaya Har Saal ki Tarha



مجھ سے بچھڑ  جو گئے سال کی طرح
اُس کا بھی حال ہو گا میرے حال کی ترح
آیا نہیں وہ رہ  گئے رستے سجے ہوئے
یہ سال بھی گزر گیا ہر سال کی طرح