Tuesday, 3 September 2013
Shart Karri thi by Parveen Shakir
میں اس سے ملی تھی کہ خود سے ملی تھی
وہ جیسے مری ذات کی گُم گشتہ کڑی تھی
یُوں دیکھنا اُس کو کہ کوئی اور نہ دیکھے
انعام
تو
اچھا
تھا
مگر شرط
کڑی تھی
ـ
پروین شاکر
Newer Post
Older Post
Home