Tuesday, 3 September 2013

Mohbat Bantien

زندگی بہت تھوڑی ہے، کسی سے نفرت کرکے، کسی کا برا سوچ کے ہم شاید اپنی انا کی تسکین تو کر لیں گے مگر یقین مانیں آپکے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائےگا تو اس لیے اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو بس محبت بانٹھیں۔۔۔