Friday, 6 September 2013

Danishwar ki baten



دانشوروں کی باتیں جو آہستگی سے کہی جاتی ہیں، احمقوں کے سردار کے شور سے زیادہ سنی جاتی ہیں۔
حکمت لڑائی کے ہتھیاروں سے بہتر ہے۔