Tuesday, 24 September 2013
Bas itna yaad hai by Parveen Shakir
بس اتنا یاد ہے ۔۔۔
دعا تو جانے کون سی تھی
ذہن میں نہیں
بس اتنا یاد ہے
کہ دو ہتھیلیاں ملی ہوئی تھیں
جن
میں ایک میری تھی
اور ایک تمہاری
پروین شاکر
Newer Post
Older Post
Home