Saturday 31 August 2013

Main Nahi Manta



تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ چلے گا تمہارا فسوں
ایسے دستور کو، صبح نے نور کو
میں نہیں مانتا،  میں نہیں جانتا

حبیب جالبؔ