Saturday, 31 August 2013

Alvida by Parveen Shakir




الوداع
وہ جا چکا ہے
مگر جُدایٔ سے قبل کا
ایک نرم لمحہ
ٹھہر گیا ہے
مری ہتیھلی کی پشت پر
زندگی میں
پہلی کا چاند بن کر!

ـ پروین شاکر