Wednesday 15 January 2014

Ghareeb Log

غریب لوگ

ایک دن ایک امیر باپ اپنی بیٹی کو ایک گاؤں لے کر گیا کہ اسے دکھا سکے کہ غریب لوگ کیسے ہوتے ہیں- انہوں نے ایک غریب خاندان کے ساتھ ان کے گھر اور کھیتوں میں وقت گزارا- واپسی پر باپ نے بیٹی سے پوچھا کہ تم نے دیکھا کہ غریب لوگ کیسے گزر بسر کرتے ہیں؟ تم سے اس سے کیا سبق سیکھا؟ بیٹی نے جواب دیا: "ہمارے گھر میں تالاب ہے، ان کے پاس دریا ہے- ہمارے گھر میں رات کو برقی قمقمے جگمگاتے ہیں، ان کے پاس ستارے ہیں- ہم خوراک خریدتے ہیں، وہ خود اگاتے ہیں- ہماری حفاظت کے لیے گھر کی لمبی لمبی دیواریں ہیں، ان کی حفاظت کے لیے ان کے دوست ہیں- ہمارے پاس انسائیکلوپیڈیا ہے، اس کے پاس قرآن ہے- ڈیڈی آپ کا بہت شکریہ یہ دیکھانے کے لیے کہ ہم کتنے غریب ہیں۔

نتیجہ: ـصرف دولت ہی انسان کو امیر نہیں بناتی، بلکہ سادگی اور الله پر یقین آپ کو امیر بناتا ہے

Sunday 12 January 2014

Chahiyen Kitni Mohabatain Tujhy


Islamic Art


Zaroorat-e-Rishta (Funny)

ضرورتِ رشتہ
 
ایک نوجوان ، سید زادہ ۔سینہ چوڑا ، دل کشادہ
نیک چلن اور سادہ ۔پست کم اور لمبا زیادہ
گورا بدن ، شیریں دہن ۔سلکی بال، آسودہ حال
لازوال ، باکمال ۔بلند خیال
حسن کا دلداہ، شادی پر آمادہ
ذات پات سے انکاری، اپنی سواری
اعلیٰ خاندان، خوبصورت گبھرو جوان
ایک عرصہ سے پریشان
کیلئے
ایک حسینہ کنواری، مثلِ حور، چشم مخمور، چہرہ پُر نور، باتمیز و باشعور، نشہ شباب میں چور